گزشتہ قسط کا خلاصہ:
ایمان علی نام کی لڑکی کی شادی شہزاد نام کے لڑکے
کے ساتھ ہونے والی ہوتی ہے مگر وہ اسے ناپسند کرتی ہے اور شادی والی رات ہی چپکے
سے بھاگ جاتی ہے وہ اپنے بوائے فرینڈ عارم سے مل کر اسے شادی کا کہتی ہے مگر وہ
اسے عین وقت پہ دھوکہ دے جاتا ہے پھر وہ اچانک سنسان سڑک پہ بے سائبان ہو جاتی ہے
اور خودکشی کی کوشش کرتی ہے۔ وہیں اس کی ملاقات ساحل نامہ ایک لڑکے سے ہوتی ہے وہ
اسے اپنی گاڑی میں بٹھاتا ہے لیکن ایک مجبوری کے تحت ان دونوں کو نکاح کرنا پڑتا
ہےاورساحل اسے اپنے گھر لے جاتا ہے لیکن ایمان علی کے قدموں تلے سے زمین نکل جاتی
ہے جب اسے پتا چلتا ہے کہ ساحل عارم کا بھائی ہے۔
ساحل کی شادی اس کی پهوپهی زاد سمرہ سے ہونے
والی ہوتی ہے ۔
ساحل جب آفس جاتا ہے تو عارم ایمان پہ الزام لگا کر اسے گهر سے باہر نکلوا دیتا ہے۔
ایمان ساحل کو میسجز اور کالز کرتی ہے مگر موبائل سائلینٹ پہ ہونے کی وجہ سے وہ دیکھ نہیں پاتا جب وہ آفس سے گهر آتا ہے تو سمرہ کی زبانی اسے پتا چلتا ہے کہ ایمان کو گهر سے نکال دیا گیا ہےوہ بد حواس ہو کر ایمان کو ڈهونڈنے لگتا ہے بڑی محنت کے بعد وہ اسے دیکھ ہی لیتا ہے اور وہ اسے ایک اپارٹمنٹ میں لے آتا ہے ۔
زارا بیگم (ساحل کی ماں ) اور عارم جان جاتے ہیں ساحل اور ایمان کے نکاح کے بارے میں اس لیے زارا بیگم جلد از جلد ساحل کا نکاح سمرہ کے ساتھ کرنے کی کوشش کرتی ہیں ۔ ساحل ایمان سے محبت کرنے لگتا ہے جس کا وہ اظہار بهی کرتا ہے اور ایمان کے سامنے اپنا فیصلہ رکهتا ہے جس میں وہ یہ کہتا ہے وہ اس سے شادی کرنا چاہتا ہےاور اس کے ساتھ پوری زندگی گزارنا چاہتا ہے گهر میں نکاح کا فنکشن ہوتا ہے ۔اب آگے ملاحظہ فرمائیں. ....

Humqadam novel by Nasir Hussain
Download free online Urdu books, free online reading
complete in pdf.
Click the link below to download.
Download Link ( Mediafire )
If you have any problem to download plz read this link
How To Download
How To Download
No comments:
Post a Comment