FAMOUS URDU NOVELS: Humqadam Episode 5 novel by Nasir Hussain pdf

HERE YOU CAN SEARCH FOR THE NOVELS LINKS

Friday, May 26, 2017

Humqadam Episode 5 novel by Nasir Hussain pdf




Free download Humqadam Episode 05 novel by Naasir Hussain pdf

گزشتہ قسط کا خلاصہ:

ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻋﻠﯽ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﮩﺰﺍﺩ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﻧﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩﯼ ﻭﺍﻟﯽ ﺭﺍﺕ ﮨﯽ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﺑﻬﺎﮒ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ .. ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻮﺍﺋﮯ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﻋﺎﺭﻡ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﻋﯿﻦ ﻭﻗﺖ ﭘﮧ ﺩﻫﻮﮐﮧ ﺩﮮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ..ﭘﻬﺮ ﻭﮦ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺳﻨﺴﺎﻥ ﺳﮍﮎ ﭘﮧ ﺑﮯ ﺳﺎﺋﺒﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
ﻭﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺳﺎﺣﻞ ﻧﺎﻣﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﭩﻬﺎﺗﺎ ﮨﮯ ...ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ
ﮨﮯ . ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺣﻞ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻬﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ .. ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻋﻠﯽ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﺗﻠﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺍﺳﮯ ﭘﺘﺎ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻋﺎﺭﻡ ﮐﺎ ﺑﻬﺎﺋﯽ ﮨﮯ .ساحل کی شادی اس کی پهوپهی زاد سمرہ سے ہونے والی ہوتی ہے .
ساحل جب آفس جاتا ہے تو عارم ایمان پہ الزام لگا کر اسے گهر سے باہر نکلوا دیتا ہے. ...
ایمان ساحل کو میسجز اور کالز کرتی ہے مگر موبائل سلینٹ پہ ہونے کی وجہ سے وہ دیکھ نہیں پاتا. .جب وہ آفس سے گهر آتا ہے تو سمرہ کی زبانی اسے پتا چلتا ہے کہ ایمان کو گهر سے نکال دیا گیا ہے....وہ بد حواس ہو کر ایمان کو ڈهونڈنے لگتا ہے بڑی محنت کے بعد وہ اسے دیکھ ہی لیتا ہے اور وہ اسے ایک اپارٹمنٹ میں لے آتا ہے .. ...
زارا بیگم (ساحل کی ماں ) اور عارم جان جاتے ہیں ساحل اور ایمان کے نکاح کے بارے میں. ..اس لیے زارا بیگم جلد از جلد ساحل کا نکاح سمرہ کے ساتھ کرنے کی کوشش کرتی ہیں..سمرہ سالار نامی ایک لڑکے سے محبت کرتی ہے....ساحل ایمان سے محبت کرنے لگتا ہے جس کا وہ اظہار بهی کرتا ہے... اور ایمان کے سامنے اپنا فیصلہ رکهتا ہے جس میں وہ یہ کہتا ہے وہ اس سے شادی کرنا چاہتا ہے.اور اس کے ساتھ پوری زندگی گزارنا چاہتا ہے گهر میں نکاح کا فنکشن ہوتا ہے...ایمان ساحل کو اپنا مثبت فیصلہ سناتی ہے اور ساحل سمرہ سے نکاح کرنے سے انکار کر دیتا ہے گهر میں ایک ہنگامہ ہوتا ہے اور اکبر صدیقی ساحل کو گهر سے باہر نکال دیتے ہیں وہ ایمان کا ہاتھ تهام کر اس گهر کو چهوڑ دیتا ہے .... ....اب آگے 
_ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _

Humqadam novel by Nasir Hussain


Download free online Urdu books, free online reading 

social / romantic Urdu novel 

Humqadam Part 5 Urdu novel by Nasir Hussain


complete in pdf.

Click the link below to download.





No comments:

Post a Comment

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...