FAMOUS URDU NOVELS: Humqadam

HERE YOU CAN SEARCH FOR THE NOVELS LINKS

Showing posts with label Humqadam. Show all posts
Showing posts with label Humqadam. Show all posts

Tuesday, August 1, 2017

Humqadam novel by Nasir Husain complete pdf




Humqadam complete novel by Nasir Husain complete pdf


Humqadam novel by Nasir Hussain


Download free online Urdu books, free online reading 

social / romantic Urdu novel 

Humqadam Urdu novel by Nasir Hussain complete


complete in pdf.

Click the link below to download.





Sunday, July 30, 2017

Humqadam novel by Nasir Hussain Last Episode pdf




Humqadam novel by Nasir Hussain Last Episode pdf

گزشتہ اقساط کا خلاصہ:

ایمان جو شادی والی رات ہی گهر سے بهاگ کر اپنے بوائے فرینڈ عارم کے پاس جاتی ہے وہ اسے اپنانے اسے انکار کر دیتا ہے اور راستے میں اس کی ملاقات ساحل صدیقی سے ہوتی ہے جو اسے گاڑی میں بٹهاتا ہے اور راستے میں کسی مجبوری کے تحت دونوں کو نکاح کرنا پڑتا ہے. .....
وہ اسے گهر لے آتا ہے لیکن ایمان کو دهچکا تب لگتا ہے جب وہ جان جاتی ہے عارم ساحل کو بهائی ہے. ..
ساحل کی اپنی شادی بهی پهپهو کی بیٹی سے ہونے والی ہوتی ہے اور وہ نکاح پہ ہی انکار کر دیتا ہے یہ کہہ کر کہ وہ ایمان سے محبت کرتا ہے. ...........
وہ ایمان کو الگ اپارٹمنٹ میں لے آتا ہے اور وہیں اس کے ساتھ رہنے لگتا ہے گهر والے اس سے ناراض ہوتے ہیں اسی بات کا ساحل کو دکھ ہوتا ہے. ...
اب آگے ملاحظہ فرمائیں. ....

_ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _

Humqadam novel by Nasir Hussain


Download free online Urdu books, free online reading 

social / romantic Urdu novel 

Humqadam Last part Urdu novel by Nasir Hussain


complete in pdf.

Click the link below to download.





Tuesday, July 4, 2017

Humqadam Episode 6 novel by Nasir Hussain pdf




Humqadam Episode 06 novel by Naasir Hussain pdf

گزشتہ اقساط کا خلاصہ:

ایمان جو شادی والی رات ہی گهر سے بهاگ کر اپنے بوائے فرینڈ عارم کے پاس جاتی ہے وہ اسے اپنانے اسے انکار کر دیتا ہے اور راستے میں اس کی ملاقات ساحل صدیقی سے ہوتی ہے جو اسے گاڑی میں بٹهاتا ہے اور راستے میں کسی مجبوری کے تحت دونوں کو نکاح کرنا پڑتا ہے. .....
وہ اسے گهر لے آتا ہے لیکن ایمان کو دهچکا تب لگتا ہے جب وہ جان جاتی ہے عارم ساحل کو بهائی ہے. ..
ساحل کی اپنی شادی بهی پهپهو کی بیٹی سے ہونے والی ہوتی ہے اور وہ نکاح پہ ہی انکار کر دیتا ہے یہ کہہ کر کہ وہ ایمان سے محبت کرتا ہے. ...........
وہ ایمان کو الگ اپارٹمنٹ میں لے آتا ہے اور وہیں اس کے ساتھ رہنے لگتا ہے گهر والے اس سے ناراض ہوتے ہیں اسی بات کا ساحل کو دکھ ہوتا ہے. ...
اب آگے ملاحظہ فرمائیں. ....

_ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _

Humqadam novel by Nasir Hussain


Download free online Urdu books, free online reading 

social / romantic Urdu novel 

Humqadam Part 5 Urdu novel by Nasir Hussain


complete in pdf.

Click the link below to download.





Friday, May 26, 2017

Humqadam Episode 5 novel by Nasir Hussain pdf




Free download Humqadam Episode 05 novel by Naasir Hussain pdf

گزشتہ قسط کا خلاصہ:

ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻋﻠﯽ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﮩﺰﺍﺩ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﻧﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩﯼ ﻭﺍﻟﯽ ﺭﺍﺕ ﮨﯽ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﺑﻬﺎﮒ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ .. ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻮﺍﺋﮯ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﻋﺎﺭﻡ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﻋﯿﻦ ﻭﻗﺖ ﭘﮧ ﺩﻫﻮﮐﮧ ﺩﮮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ..ﭘﻬﺮ ﻭﮦ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺳﻨﺴﺎﻥ ﺳﮍﮎ ﭘﮧ ﺑﮯ ﺳﺎﺋﺒﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
ﻭﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺳﺎﺣﻞ ﻧﺎﻣﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﭩﻬﺎﺗﺎ ﮨﮯ ...ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ
ﮨﮯ . ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺣﻞ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻬﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ .. ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻋﻠﯽ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﺗﻠﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺍﺳﮯ ﭘﺘﺎ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻋﺎﺭﻡ ﮐﺎ ﺑﻬﺎﺋﯽ ﮨﮯ .ساحل کی شادی اس کی پهوپهی زاد سمرہ سے ہونے والی ہوتی ہے .
ساحل جب آفس جاتا ہے تو عارم ایمان پہ الزام لگا کر اسے گهر سے باہر نکلوا دیتا ہے. ...
ایمان ساحل کو میسجز اور کالز کرتی ہے مگر موبائل سلینٹ پہ ہونے کی وجہ سے وہ دیکھ نہیں پاتا. .جب وہ آفس سے گهر آتا ہے تو سمرہ کی زبانی اسے پتا چلتا ہے کہ ایمان کو گهر سے نکال دیا گیا ہے....وہ بد حواس ہو کر ایمان کو ڈهونڈنے لگتا ہے بڑی محنت کے بعد وہ اسے دیکھ ہی لیتا ہے اور وہ اسے ایک اپارٹمنٹ میں لے آتا ہے .. ...
زارا بیگم (ساحل کی ماں ) اور عارم جان جاتے ہیں ساحل اور ایمان کے نکاح کے بارے میں. ..اس لیے زارا بیگم جلد از جلد ساحل کا نکاح سمرہ کے ساتھ کرنے کی کوشش کرتی ہیں..سمرہ سالار نامی ایک لڑکے سے محبت کرتی ہے....ساحل ایمان سے محبت کرنے لگتا ہے جس کا وہ اظہار بهی کرتا ہے... اور ایمان کے سامنے اپنا فیصلہ رکهتا ہے جس میں وہ یہ کہتا ہے وہ اس سے شادی کرنا چاہتا ہے.اور اس کے ساتھ پوری زندگی گزارنا چاہتا ہے گهر میں نکاح کا فنکشن ہوتا ہے...ایمان ساحل کو اپنا مثبت فیصلہ سناتی ہے اور ساحل سمرہ سے نکاح کرنے سے انکار کر دیتا ہے گهر میں ایک ہنگامہ ہوتا ہے اور اکبر صدیقی ساحل کو گهر سے باہر نکال دیتے ہیں وہ ایمان کا ہاتھ تهام کر اس گهر کو چهوڑ دیتا ہے .... ....اب آگے 
_ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _

Humqadam novel by Nasir Hussain


Download free online Urdu books, free online reading 

social / romantic Urdu novel 

Humqadam Part 5 Urdu novel by Nasir Hussain


complete in pdf.

Click the link below to download.





LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...