غگ ایک قبائلی رسم ہے۔ اس رسم کے تحت کوئی بھی لڑکا لڑکی کے گھر کے باہر چار فائر کرتا ہے اور لڑکی سے شادی کا دعویدار بن جاتا ہے اور پھر کوئی اور مرداس لڑکی سے شادی نہیں کرسکتا۔۔
غگ کے لغوی معنی آواز کے ہیں۔ پختون معاشرے میں 'غگ' ایک ایسی رسم ہے جو ایک فرد یا خاندان کے دوسرے خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون یا لڑکی کو پابند کرتی ہے کہ اس کی شادی اسی فرد سے ہوگی۔ 'غگ' کی صورت میں متعلقہ خاتون یا لڑکی عمر بھر کسی دوسری جگہ یا کسی دوسرے شخص سے شادی نہیں کر سکتی۔
Ghag novel by Mahwish Urooj
Download free online Urdu books pdf, Free online reading
social, romantic, Urdu novel
Ghag novel pdf by Mahwish Urooj
complete in pdf.
Click the links below to download in pdf or read online.
DOWNLOAD LINK (Mediafire)
OR
OR
ONLINE READING LINK
If you have any problem in downloading plz visit this link below