FAMOUS URDU NOVELS: Armaan novel by Hiba Shah Episode 1 pdf

HERE YOU CAN SEARCH FOR THE NOVELS LINKS

Tuesday, May 29, 2018

Armaan novel by Hiba Shah Episode 1 pdf




Free download Armaan novel by Hiba Shah Episode 1 pdf

"ارمان"کا مطلب لوگ عموماً کسی بڑی خواہش،تمنا یا پھر امید سے اخذ کرتے ہیں لیکن دراصل یہاں پر میں نے ارمان کا مطلب"فوجی" یا پھر "بہادر علمبردار" سے لیا ہے۔اس ناول کی ایک بہت بڑی مثال ہم حقیقت میں بھی دیکھ اور محسوس کر چکے ہیں۔اس کہانی کے کرداروں میں زندگی کے مختلف پہلو سمٹے ہوئے ہیں جیسا کہ قربانی،محبت،احساسات یا ندامت وغیرہ کے جذبات۔میں نے بہت حد تک اس ناول میں اپنے ملک کے محافظوں کی ملک کے لیئے قربانیوں اور ذاتی زندگی پر روشنی ڈالی ہے۔یہ کہانی کانٹوں سے بھرے ہُوئے راستوں سے لے کر پھولوں سے مہکتی ہُوئی خوشگوار منزل تک پہچتی ہے۔اس میں شکووں سے شکر اور اپنوں کو کھو کر پا لینے کا ذکر ہے۔یہ کہانی ارمان،ولادہ اور عثمان کی ہے۔ایک آخری بات جو میں آپکو بتاتی چلوں کہ اس ناول کے معاون کردار اُتنی ہی اہمیت کے حامل ہیں جتنا کہ مرکزی کردار جس میں سے میرا من پسند کردار دانیال ہے۔جسے میں نے بہت ہی زیادہ محبت سے لکھا ہے۔

Armaan novel by Hiba Shah


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel

Armaan Urdu novel by Hiba Shah Episode 1

complete in pdf.

Click the links below to download in pdf or read online.

DOWNLOAD LINK (Mediafire)



OR


OR


ONLINE READING LINK



If you have any problem in downloading plz visit this link below





No comments:

Post a Comment

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...