زندگی انسان کو بہت کچھ سکھا دیتی ہے، پر یہی زندگی یہی انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتی۔
میں نے بھی زندگی کے بہت اتار چرھاؤ دیکھے، پر ہر بار اسی نتیجے پر آکر میری نظر رکی اور میری سانس تھم سی گئی کہ اللہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا۔ انسان نہ کسی دکھ نہ تکلیف سے بکھرتا ہے وہ شیشے کی طرح چکنا چور ہوکر یا کسی کے آنے سے بکھرتا ہے یا کسی کے جانے پر زندگی ایک اسی" کسی" پر آکر رک تو نہیں جاتی زندگی تو نام ہے جینے کا، اسے کسی ایک کے لیے ضائع کیوں کریں۔ زندگی تو جیتے ہی وہ ہیں جو اسے زندگی سمجھ کر جیتے ہیں نہ کہ بوجھ سمجھ کر گزارتے ہیں۔
اس لیے میں زندگی جینا جانتی ہوں کیونکہ یہ صرف ایک بار ہی ملنی ہے۔
Nice try ����
ReplyDeleteGood good
ReplyDelete