FAMOUS URDU NOVELS: Hamqadam Episode 3 novel by Nasir Hussain pdf

HERE YOU CAN SEARCH FOR THE NOVELS LINKS

Sunday, April 9, 2017

Hamqadam Episode 3 novel by Nasir Hussain pdf





Free download Hamqadam Episode 3 novel by Nasir Hussain pdf

گزشتہ قسط کا خلاصہ:
ایمان علی نام کی لڑکی کی شادی شہزاد نام کے لڑکے کے ساتھ ہونے والی ہوتی ہے مگر وہ اسے ناپسند کرتی ہے اور شادی والی رات ہی چپکے سے بھاگ جاتی ہے وہ اپنے بوائے فرینڈ عارم سے مل کر اسے شادی کا کہتی ہے مگر وہ اسے عین وقت پہ دھوکہ دے جاتا ہے پھر وہ اچانک سنسان سڑک پہ بے سائبان ہو جاتی ہے اور خودکشی کی کوشش کرتی ہے۔ وہیں اس کی ملاقات ساحل نامہ ایک لڑکے سے ہوتی ہے وہ اسے اپنی گاڑی میں بٹھاتا ہے لیکن ایک مجبوری کے تحت ان دونوں کو نکاح کرنا پڑتا ہےاورساحل اسے اپنے گھر لے جاتا ہے لیکن ایمان علی کے قدموں تلے سے زمین نکل جاتی ہے جب اسے پتا چلتا ہے کہ ساحل عارم کا بھائی ہے۔
 ساحل کی شادی اس کی پهوپهی زاد سمرہ سے ہونے والی ہوتی ہے ۔
ساحل جب آفس جاتا ہے تو عارم ایمان پہ الزام لگا کر اسے گهر سے باہر نکلوا دیتا ہے ۔
ایمان ساحل کو میسجز اور کالز کرتی ہے مگر موبائل سائلینٹ  پہ ہونے کی وجہ سے وہ دیکھ نہیں پاتا جب وہ آفس سے گهر آتا ہے تو سمرہ کی زبانی اسے پتا چلتا ہے کہ ایمان کو گهر سے نکال دیا گیا ہےوہ بد حواس ہو کر ایمان کو ڈهونڈنے لگتا ہے بڑی محنت کے بعد وہ اسے دیکھ ہی لیتا اور وہ اسے ایک اپارٹمنٹ میں لے آتا ہے  ۔
اگلی  صبح عارم اس اپارٹمنٹ میں پہنچ جاتا ہے ایمان اسے دیکھ کر کانپ جاتی ہے وہ ایمان کو قتل کرنے کی کوشش کرتا ہے ایمان موقع دیکھ کر ساحل کو کال کرتی ہے اور اسے گهر آنے کا کہتی ہے ساحل اس وقت آفس میں ہوتا ہے ایمان کی کال کے بعد وہ تیزی سے اپارٹمنٹ پہنچتا ہے اور اندر پہنچ کر وہ منظر دیکھ کر شاکڈ ہو جاتا ہے۔...... اب آگے ملاحظہ فرمائیں. ....

Hamqadam novel by Nasir Hussain


Download free online Urdu books, free online reading 

social / romantic Urdu novel 

Hamqadam Part 3 Urdu novel by Nasir Hussain


complete in pdf.

Click the link below to download.



No comments:

Post a Comment

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...